خاندانی منصوبہ بندی کے حق میں اور کثرت ازواج کے خلاف قانون سازی ہوسکتی ہے۔ اسلامی ریاست کے ارباب بست وکشاد کو اختیارہے کہ اگر حالات کا تقاضا ہوتوکسی بھی قرآنی اجازت یا حکم کی تصدیق (معلق رکھنا) تحریر یاتوسیع کی جاسکتی ہے۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)