نیویارک / انقرہ (آئی این پی) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے کہا ہے کہ نیٹو کے اتحادیوں یا اس کی رکنیت کے خواہشمند ممالک کے لیے ترکی کو نشانہ بنانے والی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرنا ناقابل قبول ہے۔
نیٹو اتحادیوں کیلئے دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرنا ناقابل قبول ہے‘ ترک وزیر خارجہ
May 21, 2022