بیجنگ (شِنہوا) جیانگ شی صوبائی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق صوبائی نائب چیئرمین گونگ جیان ہوا کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔اعلی عوامی استغاثہ نے بتایا ہے کہ قومی نگراں کمیشن کی جانب سے تفتیش کے بعد گوانگ کا مقدمہ استغاثہ کو بھیج دیا گیا ہے۔