ماں اور نوزائیدہ بچے کی صحت کے پروگرام کی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز   ہیلتھ ورکرز کی سنیارٹی لسٹیں طلب 

May 21, 2022

ملتان(خصوصی رپورٹر)ماں اور نوزائیدہ بچے کی صحت کے پروگرام(آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام) پنجاب کے پروگرام ڈائریکٹر نے لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی سنیارٹی لسٹیں طلب کرلی ہیں۔ملتان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کو سنیارٹی لسٹیں فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں