جی ایم سید کی یاد میں ’’ یاد رفتگان ‘‘ تقریب آج ہوگی


لاہور(اپنے نامہ نگار سے) جی ایم سید کی یاد میں ’’ یاد رفتگان ‘‘ تقریب آج صبح 11 بجے لاہور ہائی کورٹ بار کے جاوید اقبال آڈیٹوریم میں منعقد کی جارہی ہے جس کی صدارت استقلال پارٹی کے چیئر مین سید منظور علی گیلانی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی میں سابق گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا ، سندھ یونائیڈ پارٹی سید ذین شاہ، اظہر جمیل ، چیئر مین قومی محاذ آزادی و سیکرٹری جنرل پی پی ایم ، سیکرٹری جنرل جے یو آئی عبدالغفور حیدری ، سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون، صدر لاہور ہائی کورٹ بار سردار اکبر علی ڈوگر ، صدر عوامی ورکر پارٹی یوسف مستی خان ، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ، خاکسار تحریک کے ڈاکٹر نور محمد شجرہ شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن