بنی گالا کے بل میں چھپنے والے کو کہیں جائے پناہ نہیں ملیگی:شہزاد سعید چیمہ

May 21, 2022

 لاہور(نمائندہ خصوصی )انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ چوہے کی طرح بنی گالا کے بل میں چھپنے والے کو کہیں جائے پناہ نہیں ملیگی۔فارن فنڈنگ کیس میں ممکنہ گرفتاری کے خوف سے فسادی کے ہاتھ پاؤں  پھول چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بحران خان کا 20ٹونٹی بیانیہ ہر جلسے میں بدلتا ہے۔

مزیدخبریں