اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) خالی پلاٹ میں درختوں اور جھاڑیوں کو آگ لگا دی گئی تھانہ سیکرٹریٹ کو محمد رمضان نے بتایا کہ منسٹری آف موسمیاتی تبدیل کے دفتر کے سامنے پلاٹ میں درخت اور جھاڑیاں اگی ہوئی تھیں جن کو ٹھیکیدار ثاقب شاہ کے کہنے پر ملازمین محمد ادریس ، سعود کرامت وغیرہ نے آگ لگائی جس کی وجہ سے سب درخت جل گئے پلاٹ کے ساتھ گاڑیوں کی پارکنگ ہے جس سے مزید نقصان ہو سکتا تھا۔
.