سرکاری ادارے ےاینکر پرسن کا دورہ اسرائیل بابائے قوم کے افکار کے منافی ‘علامہ اسد اقبال زیدی


کراچی ( نیوز رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے کے اینکر پرسن کا صہیونی ادارے کے ہمراہ دورہ اسرائیل قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے کھلا اختلاف اور امت مسلمہ سے غداری ہے ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ ظالم و جابر لاکھوں مسلمانوں کے قتل میں ملوث صہیونی ریاست کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعلقات کی بحالی جیسے اقدامات کی راہ میں سب سے پہلے ہم رکاوٹ ہونگے اور بانی پاکستان اور مفکر پاکستان کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے کسی طور ظالم و جابر صہیونی ریاست کی حمایت نہیں کرینگے اور جو ایسا کریگا تو اسکو ہر صورت روکا جائیگ

ای پیپر دی نیشن