مذہب اسلام کا انتخاب میر ا اپنا‘مسلمان ہونے پر فخر ‘  بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ


لاہور(کلچرل رپورٹر) اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد دیپیکا ککڑ سے فائزہ نام رکھنے والی اداکارہ نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے لیکن کب اور کیوں کیا میرے خیال میں میڈیا پر یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...