محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ

May 21, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کے مطابق محمد عامرآج ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔محمد عامر برطانوی کلب کرکٹ لیگ میں ایسٹ لندن کی کلب ہارن چرچ کی نمائندگی کریں گے۔

مزیدخبریں