کارڈیالوجی سنٹر میں نائٹ ڈیوٹی  پر نرسوں کے سونے پر پابندی 

May 21, 2022


ملتان(خصوصی رپورٹر)چودھری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی انتظامیہ نے نائٹ ڈیوٹی پر مامور نرسوں کے سونے پر پابندی لگادی ہے۔اور دوران ڈیوٹی مریضوں کی دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے۔نرسوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ نائٹ ڈیوٹی میں ہرگز نہیں سوئیں گی۔

مزیدخبریں