منڈا چوک (نامہ نگار)بانی و مرکزی سیکرٹری جنرل آل پاکستان کسان اتحاد رانا محمد ظفر طاہر کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے تفصیلی ملاقات کی‘ رانا محمد ظفر طاہر نے کہا کہ آل پاکستان کسان اتحاد، اس مظلوم بہن کی رہائی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گا۔
جبکہ فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ہر حکومت ان سے وعدہ کرتی ہے مگر امریکہ کے سامنے سرنگوں ہو جاتی ہے۔