سیاسی،سماجی شخصیات کی طرف سے  دین محمد لہڑی کی حمایت کا اعلان 

نصیرآباد (نامہ نگار)  بی اے پی وارڈ نمبر 4 میونسپل کمیٹی کے امیدوارمیردین محمد لہڑی نے رابطہ مہم  مزید تیز کردی۔ بی اے پی کے ضلعی صدر سابق چیرمین میونسپل کمیٹی میرغلام نبی عمرانی میرصفدرخان عمرانی میررانا خان مغیری حاجی غلام رسول سولنگی ماما عبدالغفور لہڑی  میریاسین مینگل حاجی عبد النبی مغیری سید عرفان شاہ سید مظہرسلطان نی شرکت کی۔  میرعلی مردان لہڑی کی قیادت میں ماماعلی حسن لہڑی  محمد حسنی برادری ابابکی برادری عمرانی برادری رند برادری نے بی اے پی کے امیدوارمیر دین محمد لہڑی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔

ای پیپر دی نیشن