تحریک انصاف کی سابق وزیرشیریں مزاری کی گرفتاری ان کی بیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں شیریں کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا کہ مجھے صرف یہ بتایا گیا کہ گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن ونگ لاہور کے اہلکار ہیں۔ایمان مزاری نے کہا کہ مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔