فرمودہ اقبال

May 21, 2023

اے عرب کی مقدس سرزمینٖ! تجھ کو مبارک ہو۔ تم ایک پتھر تھی جس کو دنیا کے معماروں نے رد کر دیا تھا۔ مگر ایک یتیم بچے نے اللہ جانے تجھ پر کیا افسوں پڑھ دیا کہ موجودہ دنیا کی تہذیب و تمدن کی بنیاد تجھ پر رکھی گئی… تیرے ریگستانوں نے ہزاروں مقدس نقش قدم دیکھے ہیں۔
(علامہ اقبال  کے خط سے اقتباس)

مزیدخبریں