وزارت منصوبہ بندی نے 566.85 ارب روپے کی منظوری دی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 ارب زیادہ ہے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت منصوبہ بندی کی ترقی اور خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی کے تحت رواں مالی سال کی  چوتھی سہ ماہی میں مختلف وزارتوں/ ڈویژنوں کے لیے 72 ارب روپے کی منظوری دی ہے جو  گزشتہ کے مقابلے میں 50 ارب زیادہ ہے۔ وزارت منصوبہ بندی نے مختلف وزارتوں/ ڈویژنوں کو مجموعی طور پر 566.85 ارب روپے کی منظوری دی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 50  ارب  روپے زیادہ ہے ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی سرفہرست رہا کیونکہ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں 42.9 aارب روپے کی منظوری دی گئی۔  

ای پیپر دی نیشن