نام منظور نہیں کرایا گیا، کراچی میں عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کر دیا گیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ کونسل سے پارک کا نام منظور نہیں کرایا گیا تھا۔ نام کی منظوری نہ ہونے کے باعث گراؤنڈ کے بورڈز بھی گرائے جائیں گے۔ گراؤنڈ  کی رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے  ایم این اے فنڈ سے کرائی گئی تھی، کرکٹ گراؤنڈ ڈی ایم سی کی ملکیت ہے۔ علاقہ مکینوں کیلئے پارک کو قائم کیا گیا تھا لیکن اہل محلہ کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...