گوجرانوالہ ریجن کے سینکڑوں ‘اے ایس آئیز ‘ہیڈ کانسٹیبلز کی ترقی 

May 21, 2023


لاہور(نامہ نگار) آر پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی زیر قیادت ریجنل پولیس آفس میں اے ایس آئی اور سب انسپکٹر رینک پر ترقی کےلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 111 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر اور 135 ہیڈ کانسٹیبلان کو اے ایس ائی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی۔ کل اجلاس میں 135 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دی جائےگی۔ 

مزیدخبریں