گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نےکہا ہے کہ وفاق نے بلوچستان کو اربوں روپے دیے مگر یہاں بیٹھے سانپ کھا گئے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب ہمارے اپنے نمائندے نااہل ہوں تو وفاق سے کیا گلہ کرنا ،کسی کو پتہ نہیں کہ بلوچستان میں کیا ہو رہاہے۔
وفاق نے صوبےکو اربوں روپے دیے مگر یہاں بیٹھے سانپ کھا گئے: گورنر بلوچستان
May 21, 2023 | 11:01