حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے‘ عوام کی بے لوث خدمت‘ انکی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدبیریں اختیار کرنا‘ اسکے سوا برسراقتدار حکومت کا مقصداور کیا ہو سکتا ہے؟(جلسہ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948)
حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے
May 21, 2024