3 مقدمات میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

May 21, 2024

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے9 مئی عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کیس سمیت تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر 24 مئی کو پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

مزیدخبریں