نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کے لئے خیبر پی کے حکومت کی درخواست

May 21, 2024

 اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)خیبر پی کے حکومت کی نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست نیب ترامیم کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید کوثر علی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ ترامیم کیس کی اپیلوں کی سماعت لائیوسٹریم نہیں کی گئی۔

مزیدخبریں