اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) انسانی حقوق کمشن پاکستان نے پنجاب میں ہتک عزت بل کے مسودے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے کہا کہ پنجاب ہتک عزت بل آزادی اظہار کا گلا گھونٹ رہا ہے بل کا مواد اور زبان کئی حوالوں سے پریشان کن ہے۔ ہتک عزت بل ایسے متوازی ڈھانچے کی تجویز دیتا ہے ۔
انسانی حقوق کمشن پاکستان کا پنجاب میں ہتک عزت بل پر اظہار تشویش
May 21, 2024