ہوا کا دباؤ بن گیا خلیجِ بنگال میں پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان ہے: حکام

دبئی (این این آئی)موسمیاتی ماہرین نے کہاہے کہ جنوبی خلیجِ بنگال میں ہوا کا کم دباو بن گیا ہے، جس کے باعث خلیجِ بنگال میں پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ ان دنوں سطح سمندر کا درجہ حرارت معمول سے زائد ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ معمول سے زائد درجہ حرارت ہوا کے کم دباو کی شدت میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن