علماء کرام کے وفد نے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی وخطیب عالمگیری بادشاہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) معروف عالم دین مولانا محمد عمران درویش کی قیادت میں علماء کرام کے ایک وفد نے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی وخطیب عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور حضرت مولانا سید عبدالخبیر آزاد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی انہیں صدارتی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے۔ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

ای پیپر دی نیشن