مسلم لیگ(ن) کے ادوار میں  ترقی ہوئی:طارق محمود ڈوگر

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جمہوری اور آمرانہ حکومتوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں پاکستان کی بہتری کیلئے جتنا کام مسلم لیگ(ن) کے ادوار  میں ہوا ہے کسی اور دور میں نہیں ہوا،آئندہ بھی (ن) لیگ ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرے گی بانی پی ٹی آئی نے چار سالہ دور حکومت میں ملک کا بیڑا غرق کیا مگرہم نے سیاست قربان کرکے ریاستی مفادات کا تحفظ کیا۔

ای پیپر دی نیشن