فیروز وٹواں،بھکھی(نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) پریس کلب فیروزوٹواںکاہنگامی اجلاس ہواجس کی صدارت ملک قاسم ریاض وٹو نے کی۔صحافی ناصر محمود وٹو و دیگرکیخلاف مقدمہ کے اندراج پرصحافتی تنظیموں نے شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورڈی پی اوشیخوپورہ بلال ظفرشیخ کوتین دن کاالٹی میٹم دیاکہ اگرسینئرصحافی ناصرمحمودکیخلاف ہونے والی جھوٹی اور بے بنیادایف آئی آرکومیرٹ پرخارج کیاجائے اورذمہ دارڈی ایس پی صدر سرکل شیخوپورہ کیخلاف انکوائری کرواکرقانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
فیروز وٹواں:صحافی کیخلاف مقدمہ کیخلاف صحافتی تنظیمیں سراپا احتجاج
May 21, 2024