قاہرہ میں پولیس اورمظاہرین کےدرمیان تازہ جھڑپوں میںتیرہ افراد ہلاک جبکہ سوسےزائد زخمی ہوگئے۔

Nov 21, 2011 | 14:05

سفیر یاؤ جنگ
مصر کے دارلحکومت قاہرہ کے التحریرسکوائرمیں ملٹری حکومت سےاختیارات کی جلد منتقلی کےحق میں مظاہرین اورفورسز میں جھڑپوں کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کردیا۔دوسری جانب ملٹری حکومت کی حمایت یافتہ کیبنٹ نے ملک میں اٹھائیس نومبرکوانتخابات کا اعلان کیا ہےجبکہ حکومت کاکہنا ہےکہ اختیارات کی منتقلی دوہزار تیرہ کے صدراتی انتخابات کےبعد ہی کی جائیگی۔
مزیدخبریں