توہےن آمےز تصاوےر کی اشاعت کا الزام، اےرانی صدر کے مےڈےا اےڈوائزر کو اےک سال قےد

تہران (آن لائن) تہران کی اےک عدالت نے توہےن آمےز تصاوےر اور عنوانات کی اشاعت کے الزام مےں صدر احمد نژاد کے مےڈےا مشےر علی اکبر جاون فکری کو اےک سال قےد کی سزا سنا دی جبکہ ان پر تےن سال کےلئے کسی قسم کی مےڈےا سرگرمےوں مےںحصہ لےنے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ انہےں خاتون سپےشل اشاعت مےں اسلامی اقدار کے خلاف تصاوےر اور عنوانات شائع کرنے کے الزام مےں سزا دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن