کوئٹہ (اے پی پی) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنادیا۔ خفیہ اطلاع پر 3کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنادیا۔
ڈیرہ بگٹی، فورسز نے سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنادیا
Nov 21, 2012