علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل

Nov 21, 2012

سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا۔ ٹرین چیچہ وطنی اور ہڑپہ کے درمیان جنگل میں کھڑی رہی جس سے مسافروں کو شدید پریشانی ہوئی۔

مزیدخبریں