شام میں حکومتی فورسز اورباغیوں کےدرمیان دمشق کے اطراف شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔

Nov 21, 2012 | 18:58

خصوصی رپورٹر

شام میں باغیوں نے دارالحکومت دمشق پرکنٹرول حاصل کرنےکیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔باغیوں کی جانب سےجاری کی گئی ویڈیومیں لڑائی کےمناظردکھائےگئےہیں۔دوسری جانب فورسز نےدارالحکومت کےاطراف سیکورٹی سخت کرکےچیک پوسٹوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے جبکہ مقامی آباد کوبھی خاص علاقوں تک جانےسےروکا جارہاہے۔فورسزکی جانب سے سخت سیکیورٹی مہیا کرنےکےباوجود باغیوں نےوزارت اطلاعات کی بلڈنگ کومارٹرگولےسےنشانہ بنایا تاہم حملےمیں جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں