کراچی میں چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام سیاسی قوتوں کے اتفاق رائے سے چیف الیکشن کمشنرکا انتخاب اس بات کی دلیل ہے کہ الیکشن شفاف ہوں گے، منظوروسان نے کہا کہ انتخابی فہرستوں میں جوغلطیاں ہیں انہیں دورکیا جانا چاہئے، انتخابات وقت پرہوں گے اوراگرالیکشن میں کہیں فوج کی ضرورت پڑتی ہے تو اس پرحکومت کوکوئی اعتراض نہیں ہے
الیکشن میں فوج طلب کرنے پرحکومت کوکوئی اعتراض نہیں ہے۔ منظوروسان
Nov 21, 2012 | 20:12