2016 ء کے دورہ جنوبی افریقہ تک ملک کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں : کیون پیٹر سن

لندن (این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ وہ کم از کم 2016 کے دورہ جنوبی افریقہ تک اپنے ملک کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں۔33 سالہ پیٹرسن  آج اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔کیون پیرٹس نے میڈیا کو بتایا کہ جب تک ان کی فٹنس اجازت دے گی وہ اپنے ملک کے لئے کھیلیں گے انگلینڈ کے معروف بلے باز نے 2004 میں اپنے بین الاقوامی کیریر کا آغاز کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...