انٹرنیشنل سائیکل ریس میں شرکت کیلئے 7 رکنی قومی ٹیم متحدہ عرب امارات چلی گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل سائیکل ریس میں حصہ لینے کے لئے پاکستان کی سات رکنی سائیکلنگ ٹیم یو اے ای روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں واپڈا کے نثار احمد کاسی، صابر، زاہد گلفام، آرمی کے غلام عباس اور ایس ایس جی سی کے نیامت علی‘ حبیب اللہ اورمحمد سجاد ریزرو کھلاڑی ہونگے۔ قومی سائیکلنگ ٹیم 21سے 25 نومبر تک شارجہ میں   انٹرنیشنل مقابلے میں حصہ لے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...