پھل کھانے والے چمگادڑوں سے مہلک اور جان لیوا وائرس پیدا ہوتے ہیں: تحقیقی رپورٹ

Nov 21, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) ایک نئی سائنسی تحقیق سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پھلوں کو خوراک کے طور پر استعمال کرنیوالے چمگادڑوں سے مہلک اور جان لیوا وائرس پیدا ہوتے ہیں۔ ایک غیرملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایسے چمگادڑوں سے ہنیپا وائرس نامی خوفناک وائرس پیدا ہوتا ہے جو انسانوں اور جانوروں پر فوری طور پر حملہ آور ہوتے ہیں اور ایسے چمگادڑ افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں