پنجاب میں ڈینگی کے نان سٹاپ حملے فوری بند کروائے جائیں: ناصر رمضان گجر

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کے نان سٹاپ حملوں نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ پنجاب حکومت کو چاہئے کہ ڈینگی کو ہنگامی بنیادوں پر کنٹرول کیا جائے۔ پنجاب میں مچھر خطرے کا نشان بن گیا ہے۔ لاقانونیت حد سے بڑھ گئی ہے۔ کسی کی مال و جان محفوظ نہیں ہے۔ قتل ڈکیتی اغوا برائے تاوان اور چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ حکمران جماعت عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...