پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی نے خیبر پی کے اسمبلی رکن فخر اعظم کی بنیادی رکنیت معطل کر دی۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ فخر اعظم نے نیٹو سپلائی بندش کی حمایت کر کے پارٹی پالیسی سے انحراف کیا۔ رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن رضا ربانی نے جاری کیا۔
رکنیت معطل