نےوےارک (ثناءنیوز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی تعمےرات کو نہ روکا تو مجوزہ دو ریاستی معاہدے کے لیے مذاکرات کو "ناقابل تلافی نقصان" پہنچ سکتا ہے۔ سیاسی امور کے سربراہ جیفری فیلٹمین نے ارکان کو بتایا نئی آبادکاری کے تناظر میں کہا کہ "جاری مذاکراتی عمل میں ناکامی اسرائیل اور فلسطین کے لیے نقصان دہ ہوگی۔