پروفیسر جنید سرفراز خان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پہلے پرو وائس چانسلر مقرر

پروفیسر جنید سرفراز خان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پہلے پرو وائس چانسلر مقرر

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب نے پروفیسر جنید سرفراز خان کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کا پہلا پرو وائس چانسلر مقرر کردیا۔ پروفیسر جنید یو ایچ ایس میں بطور پروفیسر آف میڈیکل ایجوکیشن خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات بھی رہ چکے ہیں۔ شعبے کے لحاظ سے پروفیسر جنید ایک ماہر بریسٹ سرجن ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...