حکومت راولپنڈی واقعہ کے متاثرہ تاجروں کی مالی مدد کرے: اشرف بھٹی

حکومت راولپنڈی واقعہ کے متاثرہ تاجروں کی مالی مدد کرے: اشرف بھٹی

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی، لاہور کے صدر میاں طارق فیروز اور انجمن تاجران لنڈا بازار کے جنرل سیکرٹری نعیم بادشاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ راولپنڈی میں جن تاجروں کی دکانوں کو جلایا گیا ہے حکومت ان کی مالی امداد کرکے تاجر معاشی طور پر تباہ ہو چکے ہیں انہوں نے حکومت سے مارکیٹوں کی سکیورٹی م¶ثر بنانے کا بھی مطالبہ کیا تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...