دےٹ سروسنگ کا بوجھ خطرناک حد کر چھورہا ہے:حفےظ پاشا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزےر خزانہ اور ماہر اقتصادےات ڈاکٹر حفےظ پاشا نے کہا ہے کہ مالی سال2014-15 کی پہلی سہہ ماہی کے نتائج ماےوس کن ہےں ۔عالمی مارکےٹ مےں گندم اور گنے کی قےمتےں گری ہےں ملک کے اندر اضافہ کردےا گےا۔تےل کی قےمت مےں کمی کے پورے فوائد بھی عوام کو منتقل نہےں کئے گئے،بجلی کی قےمت گھٹنی چاہئےے تھی مگر ٹےرف مےں اضافہ کردےا گےا۔ ےہ سال30لاکھ افراد مےں مبتلا ہو رہے ہےں اور گذشتہ5سالوں مےں غرےبوں کی تعداد مےں ڈےڑھ کروڑ کا اضافہ ہوگےاہے۔ ملک کے اندر اندرونی ڈےٹ سروسنگ کا بوجھ خطرے کی حد کو چھورہاہے۔توقع کے برعکس گروتھ ساڑھے تےن سے 4 فی صد تک ہوگی۔حکومت نے سالانہ ترقےاتی پروگرام کے لئے فنڈز کے اجراءمےں سست روی اختےار کررکھی ہے۔ پہلی سہہ ماہی ہی مےں عملاً60بلےن روپے کاکٹ لگا دےا ہے۔14معاشی اہداف مےں سے صرف اےک حاصل کےا جاسکا ہے۔ڈاکٹر حفےظ پاشا نے ان خےالات کا اظہار انسٹی ٹےوٹ فار پاپس اےف رمز کے زےراہتمام کے موقع پر تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...