کبڈی ورلڈکپ، قومی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز جاری

Nov 21, 2014

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کبڈی ورلڈکپ کی تیاری کے سلسلہ میں مردوخواتین کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز تیسرے روز بھی ہوئے،  حکام نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے، ہر کھلاڑی کو پرفارم کرنے کیلئے متعدد مواقع دئیے گئے جس میں کھلاڑیوں نے ریڈ اور سٹاپ کرکے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں