لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے پر بوجھ بڑی تنخواہوں پر کام کرنے والے افراد کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے بارے میں مشاورت شروع کر دی ہے۔ آئندہ چند روز میں پی سی بی میں ڈاؤن سائزنگ کا مرحلہ شروع ہو رہا ہے جس میں بھاری تنخواہوںپر کام کرنے والے افراد کا مستقبل خطرے میں دکھائی دیتا ہے۔ ڈاؤن سائزنگ اہم عہدوں پر کی جائے گی ۔