ڈومینیکن ری پبلک حکومت اپنے ہاں مقیم ہیٹی کے باشندوں کو شہریت نہ دے کر ان کے حقوق سلب کر رہی ہے: ایمنسٹی انٹر نیشنل

سینٹو ڈومینگو (اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ڈومینیکن ری پبلک کی حکومت اپنے ملک میں کئی نسلوں سے مقیم ہیٹی کے شہریوں کو شہریت نہ دے کر ان کے حقوق سلب کر رہی ہے ۔ ایمنسٹی انٹر نیشنل کی جاری کردہ رپورٹ میں ڈومینیکن عدالت کے 2013ء کے اس فیصلے پر تنقید کی۔ اس عدالتی فیصلے کے بعد تقریباً اڑھائی لاکھ افراد دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

ای پیپر دی نیشن