لندن (بی بی سی) امریکہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے امریکی بحریہ کے سابق تجزیہ کار کو رہا کردیا گیا۔انھیں سنہ 1987 میں امریکہ میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری سب سے طویل اور متنازع مسئلے کا خاتمہ ہوگیا۔