پاکستان انسداد دہشت گردی کےلئے اصلاحی اقدامات کرے: افغانستان

کابل (آئی اےن پی) افغان نائب وزےر خارجہ حکمت خلےل کرزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشت گردی کےلئے اصلاحی اقدامات اٹھانا ہونگے، پاکستان اور افغانستان کے درمےان باہمی اعتماد سے نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ علاقائی ممالک کوبھی فاہدہ ہوگا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکمت خلےل کرزئی نے کہاکہ پاکستان اپنے ملک مےں دہشتگردی کو روکنے کےلئے اصلاحی اقدامات کرے۔ افغانستان مےں تشدد کے بڑھتے واقعات کے باعث امن اور استحکام داﺅ پر لگا ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جنگ زدہ ملک باہمی مشاورت کے ذرےعے علاقائی ممالک سے مدد کےلئے کوششےں کررہا ہے۔
افغانستان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...