اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ سکیم جاری، انتظامیہ نے فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے بلدےاتی انتخابات کے حوالے سے الےکشن کمشن نے پولنگ سکےم جاری کر دی ۔ اسلام آباد کے بلدےاتی انتخابات مےں کل 2396 امےداور حصہ لے رہے ہےں ۔ اسلام آباد کی 50 ےونےن کونسلز مےں 660 پولنگ سٹےشنز بنائے گئے ہےں ۔ دوسری طرف اسلام آباد انتظامیہ نے بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ فوج کی تعیناتی کیلئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے چیف کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں 640 پولنگ سٹیشنوں پر فوج تعینات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق امن و امان، شفاف انتخابات کیلئے فوج تعینات کی جائے۔ ضلعی انتظامیہ نے 1300 جوانوں کی تعیناتی کی درخواست کی ہے۔
پولنگ سکیم

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...