ایبٹ آباد: سرکاری سکول کے چوکیدار کی خودکشی صدمے سے تائی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی

ایبٹ آباد (اے پی پی) نواں شہر میں گھریلو تنازع پر 45 سالہ شخص علی اصغر نے خود پر فائر کرکے خودکشی کر لی۔ بھتیجے کی موت کی اطلاع پر تائی صدمہ سے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی۔ہائر سیکنڈری سکول میں تعینات چوکیدار علی اصغر نے گھریلو تنازع پر تنگ آکر جمعہ کے روز خودکشی کر لی۔ بھتیجے کی موت کے صدمہ میں علی اصغر کی تائی اور کونسلر شیر دل خان کی والدہ زوجہ سرور خان کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...