ایبٹ آباد (اے پی پی) گائوں نیلور میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ماں دو بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔ اپنی پانچ سالہ بیٹی علیشاہ اور دو سالہ ثاقب کے ہمراہ کمرے میں سوئی گیس کا ہیٹر جلا کر سوئی۔ بعدازاں ہیٹر بند ہونے سے گیس لیکج کے باعث تینوں جاں بحق ہو گئے۔ اہل خانہ نے کمرے کا دروازہ توڑ کر نعشیں نکالیں۔
ایبٹ آباد: گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ماں دو بچوں سمیت جاں بحق
Nov 21, 2015